مون لائٹ شاعری

6.62Kmembers
مون لائٹ شاعری کمیونٹی کا مقصد بیگو کی دنیا میں شاعری کو متعارف کروانا ہے اور اہل ذوق خواتین و حضرات کو ایک جگہ اکھٹا کرنا ہے۔ مون لائٹ شاعری کمیونٹی میں صرف شاعری سے متعلق ہی پوسٹ کرنے کی اجازت ہوگی۔ کوشش کریں مون لائٹ شاعری کمیونٹی میں اردو میں ہی شاعری پوسٹ کریں اور مستند کلام ہو۔ اگر آپکو کسی ممبر کی طرف سے پوسٹ کی گئی شاعری اچھے لگے تو اسکی پوسٹ پر لائک اور کمنٹ کرکے آپ اسکو داد دے سکتے ہیں۔ غلط اور بیہودہ کمنٹ کرنے والوں کو کمیونٹی سے نکال دیا جائے گا۔ منجانب: مون لائٹ شاعری کمیونٹی
Join

Hot Posts

No Post
  • Scan this code with your phone's Camera app to download Bigo Live App